اللہ مولانا صاحب کیلیے بہترین صدقہ جاریہ بنائے ان کی اولاد کو
2026-09-07 09:30:48
280
Saman ali :
ابھی بچہ بھی ہے اور تھوڑا کنفیوز بھی ہے اگر لوگ اسی طرح داد دیتے رہے تعاون کرتے رہے تو انشاءاللہ ایک دن منزل تک پہنچ جائے گا
2026-09-07 14:04:47
106
aana prast🥰 :
mashallah sadky
2026-09-07 12:14:41
2
J D bwp 804 🔐 :
love you ❤️
2026-09-07 14:49:54
0
A.H watch House :
میں سنی حنفی بریلوی ہونے کے باوجود حضرت کی عزت کرتا ہوں
2026-09-07 15:39:38
38
درويش :
بچے کتنے بڑے ہو جائیں لیکن باپ کی منزل تک نہیں پہنچ سکتے 💔💔😭
2026-09-07 14:43:19
30
nazam mayo 786 :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب کی اواز کی طرح ان کے صاحبزادے کی اواز ہے
2026-09-07 12:58:44
40
Noman Qamar :
مولانا عبدلحنان صدیقی بس ایک ھی تھے ان جیسا کوئی نھی بن سکتا
2026-09-07 10:11:37
34
Islamic prince :
Allah pak nyko salikh ooolad sab ko dy aameen suma Ameen 🙏
2026-09-07 15:45:58
1
🌺Huzaifa🌺. :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ پیارے شہزادے اللہ تعالی تمہیں لمبی سی لمبی عمر عطا فرمائے امین ثم امین
2026-09-07 09:31:46
44
azimkhan :
ماشاءاللہ بہت ماشاءاللہ
2026-09-07 09:17:33
15
༺❁ شَهْزَادُ الإِسْلَامِ ❁༻ :
کیا یہ واقع مولانا عبد الحنان صدیقی صاحب کا بیٹا ہے ؟؟۔۔۔
2026-09-07 13:18:18
9
AK King 804,👑👑 :
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک ان کے درجات بلندی فرمائے اور ان کے بیٹے کو ان کے نقش قدم پر چلائے چلنا نصیب فرمائے
2026-09-07 07:28:53
34
Ismail Khan 345 :
😭😭😭😭😭😭😭😭 اپنے مرشد کو یاد کر کے بہت رونا ارہا ہے
2026-09-07 13:31:16
5
Zubair Awan :
Ameen Summa Ameen
2026-09-07 09:01:15
2
Rizwan :
Allah pak qabool farmy
2026-09-07 07:51:30
8
👑ALAM ABRO👑 :
ماشاءاللّٰه . . . ماشاءاللّٰه
2026-09-07 08:38:48
11
FAST WALK 45MINS DAILY :
🌺.:ماشاءاللہ ماشاءاللہ پیارے شہزادے اللہ تعالی تمہیں لمبی سی لمبی عمر عطا فرمائے امین ثم امین
2026-09-07 12:02:46
9
mabuakar293 :
ماشاءاللہ بھائی بہت خوب🥰🥰🥰
2026-09-07 08:03:04
10
M yahya Makki :
عیب
نہ نکالیں اپ اس بھائی کے لیے دعا کریں کہ
اپ اس بھائی کے لیے دعا کریں کہ مولانا کے پیغام
کو اگے لے کر چلے انشاءاللہ اللہ محنت کرے گا ضرور انشاءاللہ کامیاب بن جائے گا مقبول بن جائے گا
ایک بیان سے کچھ بھی نہیں ہوتا انشاءاللہ العزیز ٹائم لگتا ہے اپ اس بھائی کے لیے دعا کریں
2026-09-07 12:32:44
16
Nadeem Paracha877 :
بھآئی بیان کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا مہربانی فرماکر سآونڈ سسٹم صحیح کریں
2026-09-07 10:04:21
5
جواد احمد سلفی ✨ :
@جواد احمد سلفی ✨:اسلام علیکم میری آپ سب سے گزارش ہے کہ جس جس بھائی نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ایک بار درُود شریف پڑھ لیں
2026-09-07 09:23:53
12
Ali Muaviyah :
masha Allah Allah pak sary bachon molana sab k liye behtrern sadqa e jriya bna dy aameen
2026-09-07 09:07:56
5
ا بو بکر گجر :
اللہ تعالیٰ دن دگنی رات چگنی ترقیاں عطا فرمائے آمین
2026-09-07 16:12:06
1
To see more videos from user @zaidiiiii10, please go to the Tikwm
homepage.