@zahid.kashmiri639: جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سے گرفتار کیئے جانے والے کشمیری شہریوں کو عدالتی فیصلے پر آج رہا کر دیا گیا ✌️#kashmirgroup #unfreezemyacount #tararkhalazadkashmir #rawalakot_azad_kashmir💕💕 #StandWithKashmir