@dakegooi_06:

176BAG02
176BAG02
Open In TikTok:
Region: KZ
Monday 07 September 2026 07:14:09 GMT
15540
555
11
397

Music

Download

Comments

777kbv
777kbv :
Ауырр
2026-09-07 17:50:45
0
estaev_alikhan.01
estaev_alikhan :
Жок
2026-09-07 17:16:45
0
n1rtaevv_
520 pzds👍🏿 :
Айелім ғой плюстамынба?
2026-09-07 18:07:51
0
kuka.khamzin
khamzin :
Подсветкаға штраф жазама?
2026-09-07 16:30:29
0
_zhs_001
_maloi.04_ :
Жох 😔
2026-09-07 16:26:09
0
olzhass_017
orynbasarov__ :
1
2026-09-07 07:17:12
0
022ril02
022RIL02 :
Подсветка салп алган сияктысынгой ия 🤣
2026-09-07 07:26:29
0
ahmetzhanbagzhan
Ahmet :
@saian606
2026-09-07 09:58:45
0
To see more videos from user @dakegooi_06, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خانپور میں بچوں کو اغواء کرنے والا گروپ متحرک سی سی ڈی خانپور نے تلاش شروع کردی  خان پور میں بچوں کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش دو موٹر سائیکلوں پر سوار نامعلوم افراد کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر بچوں کو ورغلانے کی مبینہ کوششیں سامنے آئی ہیں، جبکہ مختلف مقامات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی منظرِ عام پر آگئی ہیں۔۔۔ خان پور کے علاقے گلشن سبزہ زار میں بچوں کو مبینہ طور پر انجیکشن لگا کر اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی،ذرائع کے مطابق بچے محلے میں کھیل رہے تھے کہ دو موٹر سائیکلوں پر سوار نامعلوم افراد وہاں پہنچے اور بچوں کو ورغلانے کی کوشش کی تاہم مبینہ طور پر انجیکشن دیکھتے ہی بچوں نے شور مچایا اور وہاں سے بھاگ کر اپنی جان بچائی،واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے،جس میں موٹر سائیکل سوار مشتبہ افراد کو بچوں کے پیچھے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ بائی پاس روڈ کرم میرج ہال اور عباسیہ نہر کے قریب بھی یہی مشتبہ افراد بچوں کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کرتے رہے، جبکہ مختلف مقامات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی سامنے آگئی ہیں،مبینہ واقعات کے بعد شہریوں میں خوف و تشویش پائی جا رہی ہے،اہلِ علاقہ نے متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے مشتبہ افراد کو فوری ٹریس کرکے قانون کی گرفت میں لایا جائے۔۔۔۔

About