یہ سکون کی عدم دستیابی کا دور ہے
جسے نیند آ گئ وہ خوش قسمت ہے
2026-09-07 23:05:02
40
BABA MITTU :
@BABA MITTU:🕊️🥀:ہم نے تو اپنا پورا دل دے دیا تھا، وہ اسے بھی زرا سی چیز سمجھ کر کہیں رکھ آئے۔ 🫷💔
2026-09-10 19:29:58
3
Umar shad :
عمر کم پڑ جاے گی تیرے عشق کو بسر کرنے میں
ھم کو اک عمر اضافی محبت کیلیے ضروری ٹھہری
2026-09-11 01:02:31
8
Rana Awais :
):وہی دن اچھے تھے جو گزر گئے نادانی میں اب تو ہر مسکراہٹ حساب مانگتی ہے ❤️🩹🫠😊🥀
2026-09-10 03:35:47
7
🥷hasnain ali sheikh Sahab 🥷 :
مجھے محبت نہیں ہے کسی سے تیرے سوا مجھے کسی کی ضرورت نہیں ہے تیرے سوا جو اس دل اور زندگی پر راج کرے کس اور کی اجازت نہیں ہےاایک تیرے سوا تیرا تو خیال ہے میرے پاس ورنہ اکیلا بیٹھ کر کون مسکراتا ہے💯❤️🩹❤️🩹🍁🥹
2026-09-20 11:01:57
2
𝕟𝕒𝕨𝕒𝕓 𝕁𝕒𝕥𝕥 :
روز دیدارِ یار ہوا کرتا تھا آنکھوں کو
جٹ جی 😳😳😳
اب نظر آتا نہیں تو آنکھوں نے سونا چھوڑ دیا
2026-09-08 15:14:03
5
𝐑𝐄𝐗⚡👑 :
adat pri hui thi intezar ki❤️🩹
2026-09-18 02:04:30
5
Hayat Muhammad :
انتظار میں تو زندگی ہے ورنہ جس کے پاس انتظار نہیں تو وہ سکون کو ڈھونڈتا ہے