@rabkiyladli: صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے حبیب محمد مصطفی اللہ پاک کے سب سے زیادہ محبوب نبی اکرم ہیں۔۔۔اللہ تعالی فرماتا ہے 🖤 میں اور میرے فرشتے نبی اکرم پر درودوسلام بھیجتے ہیں تم بھی بھیجا کرو۔۔۔۔انداذہ لگائیں کتنی محبت ہو گی جس پر میرا رب خود بھی درودوسلام بیجھتا ہے ۔۔۔ اور کسی نبی کو یہ رتبہ نہیں دیا گیا ۔۔جب بھی حضور ﷺجان جانا کا نام آۓ تم لازمی دردو پڑھا کرو۔۔۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🫀