zindabad bhai g 💖
lkin yhi baty agr hmary ulama ikram mimber rasool sy taleem dy to shyad hmara moashra bhter ho jay
lkin afsos afsos 😥 koi bat haqoqul ebad py bat hi ni krta
2026-09-07 10:25:20
1
Usman Islam Gujjar 🗣️ :
*نکاح کے لئے عورت کی پسند کا لحاظ رکھنا*
حضور جان عالم صلی الله عليه واله وسلم جب کسی عورت کی شادی کرنا چاہتے تو پردے کے پیچھے سے اس سے مخاطب ہوتے ہوئے فرماتے:
"اے میری بیٹی! فلاں نے تجھے رشتے کا پیغام بھیجا ہے اگر تجھے پسند نہیں تو شرمائے بغیر کہہ دو پسند نہیں ہے اگر تمہیں پسند ہے تو تمہاری خاموشی ہی تمہارا اقرار ہوگا۔"
— مسند الفاروق لابن کثیر ج ۲، ص ۲۱٤
2026-09-07 08:13:48
58
jutti🥀 :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين
2026-09-08 01:32:23
14
manobili :
ya Allah Meri mohabat ko nikkah tak pohancha da or Mera mama papa man jaye ameen sum ameen 🥺