@haleemadilsheikh1: کراچی/پی ٹی آئی سندھ پی ٹی آئی کی خاتون ورکر سے پولیس کی جانب سے جھنڈا چھیینے کا معاملہ، وزیر اعلیٰ خیبرپختون خواہ نے سندھ پولیس کی سیکیورٹی واپس کر دی، گزشتہ روز مزار قائد کے پاس ایک خاتون سے پولیس اہلکار نے جھنڈا چھینا تھا، وڈیو وائرل ہونے پر وزیر اعلیٰ خیبرپختون خواہ نے نوٹس لے لیا، مجھے سندھ پولیس کی سیکیورٹی نہیں چاہیے، سہیل آفریدی تمام پولیس واپس چلی جائے میرے ساتھ ایک بھی گاڑی نہ چلے، سہیل آفریدی ہمارے مائیں بہیں عمران کی محبت میں آتی ہیں، سہیل آفریدی پولیس اہلکاروں کو شرم آنی چاہیے ہماری مائوں بہنوں سے جھنڈا چھینتے ہیں، سہیل آفریدی
@یہ ہوتا ہے وزیراعلی کل میں نے ویڈیو دیکھی مجھے دکھ ہوا اس نے بھی دیکھ لی تھی اس کو بھی دکھ ہوا تو اس لیے اپنی سکیورٹی واپس کر دی ہے سلام ہے سہیل افریدی کو
2026-09-07 08:53:30
241
Feza Khan PTI :
aapane hamari izzat ki Allah aapki izzat Karen.ameen
2026-09-07 09:12:55
91
🦋⍣⃝mano🕊 :
good 😊
2026-09-07 08:43:00
100
👑مزمل صافى👑 :
shyd agr camera band hota to ye dailogue n hota😂
2026-09-07 09:15:12
10
🇸🇦 حسنین لاشاری 🇵🇰 :
جیو سھیل آفریدی زندآباد
2026-09-07 08:47:23
283
Yasin Bari :
خدا کی قسم
آپکی غیرت اور حیا کو سلام عقیدت پیش کرتا ھو