@udaas.lamhe39: خواتین اکثر غصے یا ناراضگی میں خود کھانا چھوڑ دیتی ہیں، لیکن اپنی ذمہ داری اور شوہر کی پرواہ کبھی نہیں بھولتیں۔ یہ ان کی فطری ہمدردی اور محبت کا ثبوت ہے کہ وہ ناراض ہو کر بھی شوہر کا خیال رکھنا فرض سمجھتی ہیں #1millionaudition #urdupoetry #viralvideo