@khaak_nashie: جب رشتوں میں ضد تکبر اور انا آجائے تو پھر یہ تینوں جیت جاتے ہیں بس رشتے ہار جاتے ہیں بعض اوقات الفاظ سے زیادہ لہجے انسان کی ذات کو کھوکھلا کر دیتے ہیں انسان رخصت ہو جاتا ہے، لیکن رویوں کے اثرات صدیوں تک باقی رہتے ہیں #poetry #vintagevibes #khaak_nashei