@amna_writes__: #foryoupage #islamicquotes #foryou

Aᴍɴᴀ Wʀɪᴛᴇs ||🏵️
Aᴍɴᴀ Wʀɪᴛᴇs ||🏵️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 07 September 2026 08:32:09 GMT
747658
58843
571
4137

Music

Download

Comments

abeera.arshad6
komil butt. :
Jo masoom bachyun ke sath ho raha Pakistan me woh dekh ke hum bhi dua krte qyamet hi ajae
2026-09-07 15:03:03
324
princessf94
Fozia Princess989 :
ye sb jhot h..logon ko to bs afwaen urrani aati h...
2026-09-08 05:18:18
38
aamirsohail.804
𝔸𝕞𝕚𝕣ℝ.ຮoͥ𝕙aͣiͫℓ PTI 🚩 :
:ارجنٹائن (Argentina) کے ساحلوں پر رونما ہونے والے ایک نایاب اور دلچسپ واقعے کی طرف ہے، جہاں کبھی کبھار سمندر کا پانی ساحل سے کئی کلومیٹر پیچھے ہٹ جاتا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے سمندر کا پانی ختم ہو گیا ہو۔ اس واقعے کی حقیقت یہ ہے: پانی کے پیچھے ہٹنے کی وجہ: جب ارجنٹائن کے ساحلی علاقوں میں بہت تیز اور مسلسل ہوائیں چلی ہیں، تو انہوں نے سمندر کی سطح کے پانی کو ساحل سے دور گہرے سمندر کی طرف دھکیل دیا۔ اس کی وجہ سے ساحل پر پانی انتہائی کم ہو گیا اور سمندر کا تلا (زمین) باہر نظر آنے لگا۔ کشتیاں ریت پر آ گئیں: اس واقعے کے دوران ساحل پر کھڑی کشتیاں اور جہاز ریت پر خشک زمین کی طرح جم گئے تھے، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھیں۔ پانی واپس آ گیا: یہ کوئی مستقل طور پر پانی ختم ہونا نہیں تھا، بلکہ کچھ ہی وقت بعد جب ہواؤں کا زور ٹوٹا اور مدوجزر (Tides) کا عمل ہوا تو سمندر کا پانی دوبارہ اپنی جگہ پر واپس آ گیا۔
2026-09-08 03:18:23
27
hainakhan201
Hania.Khan💞💞 :
Allah Hu Akbar
2026-09-07 10:08:40
139
sonimughal64
soni Mughal :
@Ali Hassan:قرآن میں قیامت کے بارے میں فرمایا گیا ہے: وَإِذَا الْبِحَارُسُجِّرَتْ— یعنی جب سمندر بھڑکا/سلگایا جائے گا۔ � Quran Verse by Verse +1 ایک اور جگہ فرمایا: وَإِذَا الْبِحَارُفُجِّرَتْ— یعنی جب سمندر بہہ نکلیں گے۔ � Quran.com +1 لیکن یہ نہیں کہا گیا کہ آج یا قیامت سے پہلے دنیا میں سمندر کا سارا پانی اچانک غائب ہو جائے گا۔ لہٰذا اگر کوئی پوسٹ یہ دعویٰ کرے کہ "سمندر کا سارا پانی غائب ہونے والا ہے، یہ قیامت کی نشانی ظاہر ہو چکی ہے" تو اسے قرآن سے ثابت شدہ بات نہیں کہنا چاہیے۔
2026-09-07 16:20:19
43
aamar810
عمــار :
Ab to AA jye qayamat ye chotti chotti bachiyon ki sath Jo ho Raha ha uska insaf hota nhi
2026-09-08 06:42:49
16
nadeemjutta87
,جٹاں دا منڈا 🔥🖤✍️✍️ :
یہ ایک عارضی موسمی عمل تھا جو چند گھنٹوں میں ختم ہو گیا اور سمندر کا پانی معمول کے مطابق اپنی جگہ واپس آ گیا۔ اس کا سونامی یا زمین کے پھٹنے سے کوئی تعلق نہیں تھا۔
2026-09-08 15:45:55
9
.humabebo1
Huma Bebo :
bohat achi bat h jaldi hi khatam hojay ye fitna dunia
2026-09-07 16:40:12
10
malik_zadi1022
𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 𝒁𝒂𝒂𝒅𝒊𝒊🚩 :
humary Sath bhi zulam ho raha hai but koi humari sun ni Raha 😭😭
2026-09-08 04:42:38
6
mr_usmaan_10
MANN :
bhai dajjal k any k bad bhi dunya 40 sal tk baqi rahegi
2026-09-08 06:35:22
5
ashfaq25292
Ashfaq4770 :
کوئی نہیں جانتا بھائی کے کب ہوگی قیامت آپکے یہ 20/50 سال گزارنے قیامت نہیں آ جاۓ گی اسلیے یہ یقین رکھے کے جب اللّه کی مرضی ہوگی تبھی ہوگا
2026-09-07 23:59:48
15
kim.nimra5
❦≛⃝🅝🅘🅜🅡🅐⍣⃝🦋 :
YA ALLAH HUMARY SARY گناہ MUAF FARMA🤲
2026-09-08 05:04:22
22
shahbaz.malik469
Shahbaz Malik :
sab namaz perha kry plz 🙏
2026-09-07 16:39:39
6
malikkhan78688
🌷ᥫ᭡𝐌𝐨𝐇𝐭𝐚𝐑𝐦𝐚𓍯🐻 :
Jiski Maa zinda hai alhumdulillah likhy
2026-09-09 03:44:58
11
.khan84785
Anonymous :
اللہ پاک ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے
2026-09-08 06:20:29
9
itx_jerry306
JERRY🐭 :
Qayamt toh barhaq hai Qayamt ki neshaniyan toh Hamary Pyary Nabi pak SA ka zamany sy hi wazeha hona shuru ho gai thi
2026-09-08 02:59:38
8
tahahonyr7
HIBA❤️‍🩹 :
amen
2026-09-08 05:31:22
5
syeda.j07
Syeda Bukhari 👑 :
bohttt nashanian zahir ho chuki hein Allah pak rehm frmay ameen 🤲
2026-09-08 06:06:21
5
uzair1952
uzairrao :
@🥰🤩:ارجنٹائن (Argentina) کے ساحلوں پر رونما ہونے والے ایک نایاب اور دلچسپ واقعے کی طرف ہے، جہاں کبھی کبھار سمندر کا پانی ساحل سے کئی کلومیٹر پیچھے ہٹ جاتا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے سمندر کا پانی ختم ہو گیا ہو۔ اس واقعے کی حقیقت یہ ہے: پانی کے پیچھے ہٹنے کی وجہ: جب ارجنٹائن کے ساحلی علاقوں میں بہت تیز اور مسلسل ہوائیں چلی ہیں، تو انہوں نے سمندر کی سطح کے پانی کو ساحل سے دور گہرے سمندر کی طرف دھکیل دیا۔ اس کی وجہ سے ساحل پر پانی انتہائی کم ہو گیا اور سمندر کا تلا (زمین) باہر نظر آنے لگا۔ کشتیاں ریت پر آ گئیں: اس واقعے کے دوران ساحل پر کھڑی کشتیاں اور جہاز ریت پر خشک زمین کی طرح جم گئے تھے، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھیں۔ پانی واپس آ گیا: یہ کوئی مستقل طور پر پانی ختم ہونا نہیں تھا، بلکہ کچھ ہی وقت بعد جب ہواؤں کا زور ٹوٹا اور مدوجزر (Tides) کا عمل ہوا تو سمندر کا پانی دوبارہ اپنی جگہ پر واپس آ گیا۔
2026-09-08 02:01:54
29
yasir229wala
꧁༒•TheKing•༒꧂ :
: :میرا پروردگار دن کی جگہ رات اور رات کی جگہ دن کو لانے پر قادر ہے اسی طرح سمندر کا پانی زمین کے اندر اور زمین کے اندر سے سمندر کا پانی باہر نکالنے پر قادر ہے بے شک میرا پروردگار ہر چیز پر قادر ہے الحمدللہ
2026-09-08 11:50:22
5
abdullaho345
shezisahza 💞 :
Jo hmary phol jsy bacho k 7 ho rha Hy insan janwr bngye hen wo Kisi qiyamt Sy kum nh 😔
2026-09-07 16:04:26
9
meharzaadii869
mehroo❤️‍🔥 :
😭😭😭ya Allah mare toba 😭😭😭ya Allah hame maf kar dena game APny azab se bacha laina ya Allah ham bohat gunagar hain ya Allah hame saza se bacha laina 😭😭😭😭😭😭
2026-09-07 17:13:00
10
madni0077
M Malik 🔥 :
wo to hoga Jese hamare amal ha [Crying]
2026-09-07 13:29:59
8
allhamdollilah030
allhamdollilah030 :
kehty han k wahan pehly b kai bar esa ho chuka ha aik mosam ata ha us ma pani kam ho jata y chala jata
2026-09-07 20:33:12
7
gorayajutt626
☠️☠️ گورایہ ۱۲ الا ☠️☠️ :
o bhi wapis agya hai Pani🙏🙏🙏
2026-09-12 01:54:50
0
To see more videos from user @amna_writes__, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About