@umiieditz0: جب ہماری پہلی گفتگو ہوئی تھی تو وہ میرے لیے بس ہوا کے ایک عام جھونکے جیسی تھی ایک عام سا دن ایک معمولی سی بات۔ لیکن مجھے کہاں خبر تھی کہ وقت اتنی خاموشی سے کروٹ بدل لے گا اور میری زندگی میں آپ کی اہمیت کائنات جتنی ہو جائے گی۔ اس وقت میں بالکل لاپتہ تھا اس احساس سے کہ جس انسان سے میں پہلی بار مخاطب ہوں، وہ ایک دن میرے دل کی دھڑکن بن جائے گا، میری ہر مسکراہٹ کا واحد سبب بن جائے گا۔ تم میرے لیے اتنے خاص ہو جاؤ گے، یہ خواب تو کیا میں نے کبھی خیالوں میں بھی نہیں سوچا تھا مگر معلوم نہ تھا کہ تقدیر اتنی خاموشی سے بدل جائے گی اور آپ میری زندگی کا سب سے قیمتی حصہ بن جائیں گے۔ میں بالکل بے خبر تھا کہ جس سے آج پہلی مرتبہ گفتگو ہو رہی ہے، وہ ایک دن میرے دل کے سب سے قریب ہوگا، میری خوشیوں کا مرکز بن جائے گا۔ تم میری زندگی کا سب سے خوبصورت معجزہ بن جاؤ گے، یہ میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا #1millionaudition #officlaccunt #pakistan #foryoupage @🕊️انـــــــت الحــــيــات🌿🌜 @𝔻𝕖𝕔𝕖𝕞𝕓𝕖𝕣 🍂 @گہری چُپ♡ @🌸~ @𝙍𝙖𝙟𝙖❤️🩹
26 January 2019
college function k time
1:30 bje us se pehli bat hui Thi
❤️❤️Lubna Pardesi❤️❤️
2026-09-09 06:06:45
3
🥀اِنتَہائےِ🦋؏ـشــᘓ᭄ــــق🥀 :
@🥀LÕSÊR💔😔:ڪائنات جي اندر واحد شئي محبوب جي مرڪ آ
جيڪا وڇڙي وڃڻ کان پوءِ بہ وسري ناهي سگهندي........
2026-09-08 21:08:20
1
saba Shan :
wow so nice
2026-09-09 12:33:09
2
Farhad Afridi :
captain plz
2026-09-08 15:18:55
2
مطلبی لوگ :
بعض اوقات، آنکھیں دھوکا کھا جاتی ہیں، لیکن دل... دل کبھی غلط نہیں ہوتا۔ جب تنہائی کے صحرا میں تمہاری یاد کا بادل برستا ہے، تو میری روح کی پیاس بجھ جاتی ہے۔ تمہارا چہرہ آنکھوں کے سامنے نہ سہی، مگر تمہاری خوشبو میری سانسوں میں بسی ہوئی ہے، تمہارا احساس میرے خون میں دوڑ رہا ہے۔ جب میں آنکھیں بند کرتا ہوں اور تمہیں یاد کرتا ہوں، تو تم پہلے سے بھی زیادہ واضح، پہلے سے بھی زیادہ قریب نظر آتی ہو۔ یہ یاد صرف ایک احساس نہیں، یہ تو میری دھڑکنوں کی زبان ہے جو بے صبری سے تمہارا نام پکارتی ہے۔ یہ یاد دیدار سے کم کیسے ہو سکتی ہے، جب یہ مجھے ہر لمحہ تمہاری موجودگی کا یقین دلاتی ہے۔"
2026-09-21 05:17:23
2
user7287282346525 :
very nice and very beautiful love you 💋❤️👍
2026-09-08 12:11:43
2
🥀💌روح من💌🥀 :
sadky sadkyyyyyy
2026-09-08 03:37:30
2
muhammad. far7593ooq :
hi.g
2026-09-09 11:10:29
2
faisalgujjar865310 :
ایسی پک بنا کے بھیج دو پلیز
2026-10-01 18:14:36
1
yasirmughal9343 :
@┈━═☆❣️𝗠𝗮𝗿𝘄𝗮❣️☆═━┈:_ارمانــونه به دا ستا ده زړه پــوره کــڑم⚰️💔_
_زه بــه واخــلم رخصــتونه بیــا بــه ژاڑې_ 🙏💔
_گــوره مــا غــونــدې بــه هیــڅوک پيــدا نکــڑی🖤_
_لــټوی بــه جــهانــونــه بــيــا بــه ژاڑې_😭
2026-09-07 19:45:36
3
Hadi :
جی ہاں
2026-09-09 09:58:04
3
ساجد آرائین :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-08 16:27:13
2
MISAW ❤️ 804❤️ :
جب پہلی بار بات کی تھی اپ سے تو مجھے
بالکل نہیں پتہ تھا اتنےخاص ہو جاؤ یہ تم
2026-10-09 10:55:43
0
🥀💌روح من💌🥀 :
Qurban jawahn uff
2026-09-08 03:37:43
2
سادیکا کھرل :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-09 14:06:12
2
Sajjadkhan.74 :
🥰🥰🥰
2026-09-10 16:04:44
2
𝑆𝑎𝑖𝑓 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 ♡︎🇸🇦 :
💔💔💔
2026-09-09 14:54:38
2
اعجاز کھوسہ :
🥰🥰🥰✌✌🌹🌹
2026-09-10 04:10:55
2
⚔️خالد کیر یو⚔️ :
🥰🥰🥰
2026-09-09 21:33:57
2
Shahbaz Khan :
😭😭😭
2026-09-11 04:12:31
2
^•^یــــونس 🥷 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-09 08:48:58
2
haji khizer :
😁😁😁
2026-09-09 11:59:57
2
alyas :
🥰🥰🥰
2026-09-09 07:12:03
2
♥️J.🌹 S ♥️💔🥀 :
🥰🥰🥰
2026-09-09 12:10:04
2
Muneer.Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-09 08:19:20
2
To see more videos from user @umiieditz0, please go to the Tikwm
homepage.