@ashrafsahab25: حیدرآباد | باجاری ہاؤس کچھ روز قبل مصروفیات کے باعث سردار یار محمد رند، سابق وفاقی وزیر برائے خوراک، زراعت و لائیو اسٹاک اور سابق صوبائی وزیر بلوچستان محمد سلیم باجاری کے فرزند کی شادی کی تقریب میں شرکت نہ ہو سکی۔ اسی سلسلے میں آج باجاری ہاؤس حیدرآباد میں سردار یار محمد رند صاحب سے ملاقات ہوئی، جہاں حیدرآباد جمخانہ کے سیکریٹری طارق باجاری اور وزیراعلیٰ سندھ کے پرسنل سیکریٹری محمد سلیم باجاری بھی موجود تھے۔ اس موقع پر پرتکلف عشائیہ بھی ہوا، جبکہ ملاقات میں سیاسی، سماجی اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کے ساتھ باہمی تعلقات اور آئندہ کے معاملات پر بھی گفتگو رہی۔#foruyou #forupage #unfrezzmyaccount @CHIEF OF SOLANGI