ya Allah SB ko apny ghrr ki zyart nasib frma mery Malik
2026-09-07 10:47:04
7
subhan :
Subhan Allah
2026-09-07 18:25:44
2
𝙹𝚞𝚜𝚝_𝚖𝚢_𝚑𝚎𝚊𝚛𝚝♥️ :
🌹❤️🌹:"قربان جاؤں یا رسول اللہ ﷺ
آپ ﷺ پر، آپ ﷺ کے والدین پر، آپ ﷺ کی آل پر، آپ ﷺ کی ازواج مطہرات پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پر کروڑوں، اربوں، کھربوں درود و سلام ❤️❤️❤️❤️"
اللہ ہمیں آپ ﷺ کی سچی محبت اور آپ ﷺ پر کثرت سے درود و سلام پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌹❤️🌹