@sherkhanbangash400: کبھی کبھی کسی کے چند لفظ دل میں ایسی جگہ بنا لیتے ہیں کہ انسان اُنہیں سچ سمجھ کر اپنا سب کچھ اُن کے نام کر دیتا ہے… پھر وقت گزرتا ہے تو احساس ہوتا ہے کہ وہ بات اُس کے لیے صرف ایک جملہ تھی، مگر ہمارے لیے پوری ایک دنیا۔ 💔 کاش انسان کو یہ پہلے معلوم ہو جائے کہ کون سا لفظ حقیقت ہے اور کون سا صرف لمحے کا احساس… ورنہ یقین ٹوٹنے کے بعد دل صرف خاموش نہیں ہوتا، لوگوں کی باتوں پر اعتبار کرنا بھی چھوڑ دیتا ہے۔ 🥀