@haseebkhanpti0111: دنیا بھر میں رول آف لا کا تصور عدالتوں کے ذریعے ہی ہے لیکن پاکستان میں آپ نے دیکھا پچھلے ہفتے منگل کو عدالت نے تسلیم کیا کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے اسے ختم کریں ملاقاتیں کروائیں لیکن منگل کو ہی عدالتوں کے احکامات کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا۔ مرکزی آرگنائزر آئی ایل ایف انتظار حسین پنجوتھہ#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام #جناح_کا_جانشین_عمران_خان #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #haseebkhanpti111