@ghulamsabir035: مسائل اپنی جگہ، آزمائشیں اپنی جگہ… مگر درودِ پاک پڑھتے ہوئے دل کو یہ یقین ضرور ملتا ہے کہ ہم اکیلے نہیں، ہمارا رب ہمارے ساتھ ہے۔ تو آئیے، آج کچھ نہیں تو محبت سے ایک بار پڑھ لیتے ہیں: اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ﷺ 🤍