Argentina cheats and scam with misar at final foot ball
2026-09-07 19:02:07
0
Gohar Qurshi :
استغفر الله
2026-09-07 14:51:59
9
malik chanzaib :
Allah
2026-09-07 17:59:26
7
Mohammed Shabana :
@faisalali9599:جی بھائی، یہ خبر جس طرح وائرل ہو رہی ہے کہ ارجنٹینا کا پورا سمندر خشک ہوگیا، یہ سچ نہیں ہے۔ میں نے ابھی تازہ معلومات چیک کی ہیں۔
وائرل
2026-09-07 15:25:19
5
aman ebrahimy :
😱 یاالله
2026-09-07 11:30:02
3
Horaah Arif.456 :
AI K ZAREY PANI KHTAM HORAHA ...
2026-09-07 21:32:38
0
m Qasim :
Allah
2026-09-07 20:58:51
0
user639386user63user639386user :
beshak Allah har chez per kadir hai
2026-09-07 21:43:04
0
MALIK❤️❤️ :
fake Hy bhai
2026-09-07 18:35:12
0
Waseem Qureshi❤️🇵🇰❤️ :
اَللّٰهُاَكْبَر
2026-09-07 19:38:53
0
Hassan Shahid :
2026-09-07 20:13:20
0
sidraqureshisjsj :
Ai ki waja sy sokha hai hum jitna pochy ge Pani khtm Hoga
2026-09-07 19:01:34
0
Sadiq Ali Mallah :
2026-09-07 18:59:57
0
Afaq Khan :
asstahafarolla Allah 🙏
2026-09-07 14:51:47
1
user Alamgir Dawar :
اس کا اصل وجہ
یہ ہے کے وہاں سردی زیادہ ہے 12- سنٹی گریڈ ہے
وہا سمندر کا پانی جم ہو جاتی ہیں
یعنی پانی برف میں تبدیل ہو جاتی ہیں
2026-09-07 16:58:08
0
سربدال👤 :
کن فیکون
2026-09-07 17:44:00
0
🇧🇭🇧🇭🇧🇭🇧🇭🇧🇭🇧🇭🇧🇭 :
2026-09-07 18:12:21
0
محمد جنید محمد پور دیوان :
2026-09-07 18:02:30
0
it's Abbasi :
ارجنٹائن (Argentina) کے ساحلوں پر رونما ہونے والے ایک نایاب اور دلچسپ واقعے کی طرف ہے، جہاں کبھی کبھار سمندر کا پانی ساحل سے کئی کلومیٹر پیچھے ہٹ جاتا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے سمندر کا پانی ختم ہو گیا ہو۔
اس واقعے کی حقیقت یہ ہے:
پانی کے پیچھے ہٹنے کی وجہ: جب ارجنٹائن کے ساحلی علاقوں میں بہت تیز اور مسلسل ہوائیں چلی ہیں، تو انہوں نے سمندر کی سطح کے پانی کو ساحل سے دور گہرے سمندر کی طرف دھکیل دیا۔ اس کی وجہ سے ساحل پر پانی انتہائی کم ہو گیا اور سمندر کا تلا (زمین) باہر نظر آنے لگا۔
کشتیاں ریت پر آ گئیں: اس واقعے کے دوران ساحل پر کھڑی کشتیاں اور جہاز ریت پر خشک زمین کی طرح جم گئے تھے، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھیں۔
پانی واپس آ گیا: یہ کوئی مستقل طور پر پانی ختم ہونا نہیں تھا، بلکہ کچھ ہی وقت بعد جب ہواؤں کا زور ٹوٹا اور مدوجزر (Tides) کا عمل ہوا تو سمندر کا پانی دوبارہ اپنی جگہ پر واپس آ گیا۔
2026-09-07 22:22:33
0
farman khattak :
استغفر اللہ
2026-09-07 17:55:59
0
SHAN :
yar ye India k samnder h kindly ghalt bat n share karh...r dosri bat qayamat de koi iska tahloq nhi h wa Jo daria wa furaat hain r wa turkey m wakiah hain
2026-09-07 17:39:32
1
To see more videos from user @iloveimrankhan814, please go to the Tikwm
homepage.