@mahiiofficial10: کسی کی بیٹی کی خاموشی کو اپنی جیت مت سمجھنا۔ وہ چپ نہیں ہے، وہ بس وقت کا انتظار کر رہی ہے۔ کیونکہ جب وقت پلٹتا ہے نا، تو سوال بھی وہیں سے اٹھتے ہیں اور جواب بھی وہیں سے آتے ہیں۔ عزت دار بیٹیاں شور نہیں کرتیں، وہ اپنے کردار سے، اپنی عزت سے دنیا کو جواب دیتی ہیں۔ اس لیے یاد رکھو، بیٹی کی خاموشی کمزوری نہیں ہوتی۔ وہ ایک طوفان سے پہلے کا سکون ہوتی ہے۔ End of story. #growmyaccount #viral #mahi #unfrezzmyaccount #fyp