@sayaahbakht: میں نے لوگوں سے دوری بھی اس بات پر اختیار نہیں کی کہ انہیں سبق سکھاؤں میں دوری ہمیشہ اس بات پر اختیار کرتی ہوں کہ میں اپنا سبق سیکھ چکی ہوں اور وہ میرے لیے کافی ہے سب فاصلے گھاٹے کا سودا نہیں ہوتے کچھ دوریاں تو اپنے احترام کی خاطر اختیار کی جاتی ہیں #creatorsearchinsights #fyp #foryou #foryoupage