@urfav_diaa02: ختم ہو رہی ہیں نادانیاں میری سمجھدار ہو رہی ہوں اب میں پہلے کچھ نہ ملنے پہ رو دیتی تھی اب سب کچھ کھو کر بھی ہنس دیتی ہوں۔🫠💔۔ #fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp #videotiktok😇😇plzzzunfreezemyacount #1millionaudition #tiktokteamviralmyvideo #plzviralforyoupagetiktokteam
اب کسی سے کوئی شکوہ یا شکایت نہیں رہی
ہم نے مان لیا ہے کہ ہماری قسمت میں ہی تنہائی تھی💔🙂
2026-09-07 10:33:16
34
A_G 💞 :
Oooooo
2026-10-11 13:39:34
5
*😌ĹĮFË*ÄÇHĪ*WĪȚHØŪȚ-BÄÇHĪ"🤓* :
:وہ صاف صفید دامن والی
میرا کام کوئلے کی کھدانوں میں
وہ جنت سے اتری ہوئی ہور کوئی
میرا اٹھنا بیٹھنا شیطانوں میں💔💯
2026-10-12 03:53:26
6
♥︎ִֶָ🪽་༘ :
حقدار جو سمندر کا ہو
اسے کنارہ بھی نا ملے
تو ملال تو ہوگا !!!
2026-09-07 10:32:14
40
❤️🖇️ :
G bilkul 😓
2026-10-11 09:11:30
8
𝗠. 𝗦𝗛𝗔𝗛 ⚖️ :
⚖️:40 log dua kr dy plz🙏🙏
:ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
2026-10-11 07:39:32
5
꧁༺ 𝙉𝙤𝙤𝙧 ༻꧂ :
hyeee😓
2026-10-11 13:38:01
6
𝆹𝅥•𓆩Aiشı֟፝e ܓ͜• ᭄𓆪•*✨ :
میرا لباس تھا وہ شخص رقیبوں کو میری اُترن مبارک💔
2026-09-07 10:27:00
25
Moon light 🌝🌛 :
same
2026-09-08 05:49:30
8
🌺maakiprincess 2 :
same sis 🥺H
2026-09-07 15:13:44
13
Mehshi♥️ :
ختم ہو رہی ہیں نادانیاں میری سمجھدار ہو رہی ہوں اب میں،پہلے کچھ نہ ملنے پر رو دیتی تھی اب سب کھو کر بھی مسکرا دیتی ہیں
2026-09-07 15:16:16
19
🍷 :
sadiq ma lut gai 😖
2026-09-07 18:48:57
11
❤️🔥🙌🏻بدتمیز لڑکی 🙂🔐 :
hyeeeeee suchi gal🥹❤️🩹💯
2026-09-09 10:20:45
5
Rashid khan 🪐 :
کوئی ہنسا کے تو کوئی رلا کے جائے گا عاجز یوں ظرف ہر کوئی اپنا دکھا کے جائے گا💔🥀
ushii Ansari
2026-09-19 06:24:04
6
◦•●◉✿Hadi Baloch✿◉●•◦ :
Kiya yar ☺️
2026-09-08 05:24:37
8
𝙋么𝙉𝘿么 🐼 :
Sad q hain ap dia🥺🌸
2026-09-08 07:12:01
8
🌺maakiprincess 2 :
🥺🥺
2026-09-07 15:13:05
8
库什博 :
jab hum kesi shaks ko.dikahty h na koi nhi h hamara wo kehta h me b tmhy Akela krky dekhta hu tm zinda reh jao gy🙃❤️🩹
2026-09-22 07:02:05
3
♕︎ P A P U ♕︎ :
شاید میں تمہیں اپنا آخری پیغام لکھ رہا ہوں۔ یہ وہ الفاظ ہیں جو میرے دل میں بہت عرصے سے جمع تھے، مگر میں انہیں کبھی مکمل طور پر بیان نہ کر سکا۔ میں نہیں جانتا کہ تم یہ تحریر پڑھو گی یا نہیں، اس کی اہمیت سمجھو گی یا نہیں، مگر اتنا ضرور جانتا ہوں کہ یہ الفاظ میرے دل کی سچی آواز ہیں۔
جب تم میری زندگی میں آئیں تو بہت سی چیزیں بدل گئیں۔ روزمرہ کی معمولی باتوں میں بھی خوشی محسوس ہونے لگی۔ ایک پیغام کا انتظار، ایک کال کی آواز، تمہਾਰا نام اسکرین پر دیکھنا، یہ سب چیزیں میرے دن کا سب سے خوبصورت حصہ بن گئی تھیں۔ میں نے تمہارے ساتھ صرف وقت نہیں گزارا بلکہ اپنے جذبات، اپنی دعائیں، اپنی امیدیں اور اپنے خواب بھی جوڑ لیے تھے۔
میں نے کبھی تمہیں ایک وقتی تعلق نہیں سمجھا۔ میرے لیے تم وہ شخص تھیں جس کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کے کئی خوبصورت خواب دیکھے۔ میں نے تمہاری خوشی میں اپنی خوشی تلاش کی، تمہاری پریشانی میں اپنی بے چینی محسوس کی اور تمہارے غم میں دل سے دعا کی کہ اللہ تمہاری مشکلات آسان کر دے۔
میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میں کامل تھا۔ مجھ سے غلطیاں بھی ہوئیں، بعض اوقات میرے الفاظ درست نہیں ہوتے تھے، بعض فیصلے بھی شاید غلط رہے ہوں، لیکن ایک ایک چیز پر مجھے آج بھی یقین ہے کہ میری محبت میں کبھی ملاوٹ نہیں تھی۔ میں نے جو بھی کیا، جتنا بھی کیا، دل سے کیا۔ میری نیت کبھی تمہیں تکلیف دینے کی نہیں تھی۔
بہت سے لوگ زندگی میں ملتے ہیں، باتیں کرتے ہیں اور پھر وقت کے ساتھ ایک دوسرے سے دور ہو جاتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ تم میرے انہی لوگوں میں سے ایک ہو۔ چاہے آج ہمارے راستے الگ ہو رہے ہیں، مگر تمہاری یادیں میرے دل سے کبھی جدا نہیں ہوں گی۔
سب سے زیادہ تکلیف انسان کو تب ہوتی ہے جب وہ کسی کے لیے اپنی پوری کوشش کر چکا ہو اور پھر بھی اسے کھو دے۔ میں نے اپنی طرف سے تعلق کو نبھانے میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ میں نے سمجھنے کی کوشش کی، صبر کیا، انتظار کیا، معاف کیا، نظر انداز کیا، اور کئی مرتبہ اپنے دل کے زخموں کو بھی چھپا لیا صرف اس امید میں کہ شاید ایک دن سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔
لیکن زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات کے مطابق نہیں چل سکا۔ بعض اوقات ہم جن لوگوں کو سب سے زیادہ چاہتے ہیں، وہی ہماری زندگی کا حصہ نہیں بن جاتے۔ شاید قسمت کے فیصلے ہماری خواہشات سے مختلف ہوتے ہیں۔ شاید کچھ کہانیاں مکمل ہونے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں کچھ سکھانے کے لیے لکھ جاتی ہیں 🥺🤍
2026-10-11 22:03:48
4
Malik Zahid :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-09 10:23:55
4
Numan Ch :
کچھ دل اپنی ذات میں پوری ایک دنیا ہوتے ہیں، مگر افسوس وہ اکثر ایسی ویران شاخوں پر لٹکے رہتے ہیں جہاں نہ کوئی ان کی دھڑکن سنتا ہے، نہ ان کے خلوص کی قیمت جانتا ہے۔ اور پھر وہیں آہستہ آہستہ مرجھانے لگتے ہیں، حالانکہ اگر یہی دل کسی ایسی جگہ رکھ دیے جائیں جہاں محبت کو محبت سے پہچانا جاتا ہو، تو ان سے کئی اجڑے ہوئے دل آباد، کئی ٹوٹے ہوئے رشتے زندہ اور کئی تنہا زندگیاں خوبصورت ہو سکتی ہیں۔ ہر جگہ اپنا دل رکھ دینا محبت نہیں؛ کبھی کبھی اپنے دل کو غلط جگہ سے اٹھا لینا بھی اپنے وجود کے ساتھ سب سے بڑی وفاداری ہوتی ہے۔۔۔۔🫀
2026-09-08 18:29:27
3
MOHTRMAA 💗 :
2026-10-12 04:54:05
1
To see more videos from user @urfav_diaa02, please go to the Tikwm
homepage.