@dr.anaya.1: 1. کم پانی پینا. 2. فائبر والی غذاؤں کا کم استعمال. 3. جسمانی سرگرمی کی کمی. 4. بار بار فاسٹ فوڈ کھانا. 5. پاخانے کی حاجت کو نظر انداز کرنا. 6. زیادہ چائے اور کافی پینا. 7. بے وقت کھانا کھانا. 8. ضرورت سے زیادہ جنک فوڈ کھانا. 9. بعض ادویات کا زیادہ استعمال. 10. ذہنی دباؤ اور ٹینشن لینا. #viral #foryou #health #medical #dr