@haleemadilsheikh1: تحریک انصاف سے 28ویں ترمیم پر ووٹ مانگنے کا انکشاف ان کو ووٹوں کی ضرورت ہے اور تحریک انصاف کو کہا جا رہا ہے کہ آپ موقع سے فائدہ اٹھائیں کراچی میں ووٹ آپکا ہے آپ کراچی کو سندھ سے علیحدہ کرنے کے لیے 239 شق 4 کو ختم کرنے میں ووٹ دیں تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کا ایسے کسی منصوبے کا حصہ نا بننے کا دو ٹوک اعلان تحریک انصاف وقتی فائدے کی بجائے اصول کو ترجیح دے گی اور تحریک انصاف کسی صورت آئین سے متصادم 28ویں ترمیم میں ووٹ نہیں دے گی ۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ