@abdullahbhaii313: حافظ قرآن بچے کے جوتے چوم لیے مولانا عبدالحنام صدیقی نے اللہ اکبر#unfrezzmyaccount #abdullahbhai #fypシ゚viral #foryou #foryoupage @📿درویــــــ۔ــش 🖤🚩 @م ح ت ر م 😍
ہاۓ ہاۓ ڈوب مرنے کا مقام ہے ہمارے لیے جو ہم غرور تکبر کرتے ھیں ۔ ہاۓ اتنے بڑے عالم اتنے بڑے پیر کی عاجزی قربان جاوں ۔ اللہ پاک حضرت جی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-07 14:00:04
503
Bati Ami Ayesha ki :
اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین
2026-09-08 02:43:32
69
احد احد :
میری طرف سے ایک قرآن کا ایصال ثواب کرتا ہوں میں بھی حافظ ہوں اللہ تعالی مولانا صاحب کی کامل مغفرت فرماے
2026-09-08 03:51:42
68
Khansabh512 :
ya kiss mslak k Alim thy
2026-09-07 17:58:28
39
salar butt :
kamal insan ❣️
2026-09-08 06:08:07
0
👑ALíXMuaWíyA❣️ :
اللّٰہ اللّٰہ 🥹🥹🥹
2026-09-07 11:45:12
54
ہم۔لوگ صحابہ و اہلبیت۔والے :
اللہ تعلی کروڑو رحمتیں فرمائیں
2026-09-07 12:17:56
130
☾𝘼𝒏𝒔𝒔 𝘼𝒔𝒂𝒅 :
😭😭😭Ma Qurban teri sadgi p
2026-09-07 11:50:41
38
قاری ظفر احمد چترالی :
اللہ تعالیٰ تجھے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین