پھریوں ہواکہ مجھےبدنصیبی راس آگی،😓
پھرمیں نے خود کومکمل طورپردل سے بد نصیب ٹھہرادیا😓🤐
2026-11-04 19:52:09
0
islam ki shazadi 🥰🧕 :
hmm 😭😭😭😭😭
2026-09-23 07:34:03
2
... :
اس نے رکھی ہی نہیں ہم سے بنا کر 🥲
ورنہ اس کو وہ مقام دیتے کہ سارا زمانہ جلتا 🔥❤️🩹
2026-09-12 07:57:33
1
❥͜𝑸𝑨𝑻𝑰𝑳-𝑴𝑨𝑵𝑨𝑮𝑬𝑹-🤍 :
🥹💗
2026-11-03 22:12:57
0
SAD BOY😡 :
😱😱😱
2026-09-07 23:17:33
0
𝙄𝙩𝙭'𝑹︎𝒆𝒂︎𝒍𝒊︎𝒔𝒕︎𝒊𝒄︎ :
@itx'qaxi♥:@itx'qaxi♥:ایک لمحہ، اور اس کے بعد گزرنے والے المیات توبہ، ڈر لگتا ہے کہ دل سے کہیں، اس کے لیے بد دعا نہ نکل جاے،
کیونکہ جتنا دل دکھا، اتنا تو دل کو بھی حق ہے کہ اس کو رولاۓ پر نہی، پھر سمجھایا کہ جس تکلیف میں ہم ہیں، الله نہ کرے کوئی اس ازیت سے گزرے،
اسی ڈر نے اندر سے خاموشی کو اچھالا اور وہ خاموشی نے زبان کو تالا لگا دیا،
پھر ایک دن اس نے کہا مجھے کینسر ھے میں اپ کے ساتھ کیا کسی سے بھی شادی نہی کروں گی، مگر پھر بھی وہ سارا دن ساری رات ان لائن وہ بھی میرے بغیر،پھر میں سمجھ گیا کہ ہاں۔
پھر مجھے بزرگوں کی ایک کہاوت یاد ائ ،😭👇👇
میں پہلے سمجھتا تھا دال میں کچھ کالا پر پھر پوری دال کالی نکلی تو 😥
پر کچھ سبق جو میری زندگی میں دے گی بہت کمال ثابت ہوے میرے لیے👇👇
1:پہلا سبق یہ ملا کہ اب بھروسا نہی چاہے کوئی کہے کہ میں مرجاو گی، یقین نہی کروں گا یہ کہ دوں گا مرجاو/ سچی😥
2:پھر ایک سبق حاصل ھوا کہ اب صرف اس سے ہی جس کے ساتھ قسمت لکھی ھو گی، انشاءاللہ بھی کہا میں نے ساتھ🥺
3:سب بڑا سبق یہی کہ بھروسا کرنا اب ایسا ہے جیسے خود کو موت کہ منہ میں پھینکنا 👉یہ شدت سے تکلیف ھوئ تھی اس لیے لکھیں ہیں۔
الفاظ بہت زیادہ ہیں، لیکن لکھتے بھی تکلیف ہوتی ہے 😩اس لیے، بس👇👇
اب سوچا کہ نہی خاموشی اور پھر صبر کی چادر اپنے اوپر لے لی😔👇👇
سب کچھ بدل جاتا ہے وقت کے ساتھ پہلے ہم ضد کیا کرتے تھے اب ہم صبر کرتے ہیں🙂❤️🩹
2026-09-07 17:27:06
1
To see more videos from user @pgal_larka101, please go to the Tikwm
homepage.