@velvetverses27: "تمہاری جدائی میں میرا دل ہر روز مرتا ہے" دنیا کی ساری خوشیوں پر ایک یہ غم بھاری ہے کہ اب ہم نہیں ملیں گے، ہم چاہ کر بھی ایک دوسرے کی شکلیں نہیں دیکھ سکیں گے، ہم ایک دوسرے کی آواز سے محروم رہ جائیں گے اور یہ دنیا یونہی چلتی رہے گی، پھر ایک وقت ایسا آئے گا جب میری یاداشت میں تمہارا چہرہ دھندلا ہو جائے گا، میرے کان تمہاری آواز بھول جائیں گے پر میں پھر بھی تمہیں اپنے دل سے مٹا نہیں پاؤ گا، میری ہر صبح تمہارے دھندلے عکس سے شروع ہو گی اور ہر رات میں تمہاری شکل یاد کرنے کی کوشش میں گزار دوں گا، میں اپنا نام بھول جاؤں گا، اپنی شناخت بھول جاؤں گا، میں خود کو مٹا کر تمہیں تحریر کروں گا، لوگ مجھ سے میرا نام پوچھے گے میں تمہیں پکاروں گا، لوگ مجھے دیوانہ سمجھے گے میں تمہاری دیوانگی میں عمر گزاروں گا اور ایک دن میں اس امید کو لے کر مر جاؤں گا کہ شاید کل یا پرسوں، شاید ان گنت سالوں بعد شاید کسی شام ہم غیر ارادی طور پر گزرتی سڑک پر مل جائیں 🕊️🌔
پہلی بات — ہمیشہ " حال " میں جیو کیونکہ حال ہی حقیقی اور زندہ ہے
دوسری بات — فطری طور پر جیو. اپنے چہرے سے جھوٹے نقاب اتار پھینکو۔ تمھارے اندر جو کچھ ہے اسے باہر آنے دو اور اسی کے ساتھ جیو
تیسری بات — تنہا جیو۔ اپنے اندر اور باہر لوگوں کو جمع نہ ہونے دو۔ اپنے ساتھ ساتھ جیو گویا تم اس دنیا میں بلکل اکیلے ہو۔ تمھیں کسی کے ساتھ بھی تعلقات استوار نہیں کرنے ہیں
اوشو
2026-10-17 20:21:03
1
☕️🥀روح داری🥀☕️ :
Chi chor k dekho
2026-10-18 06:34:23
1
𝑹𝑨𝑱𝑷𝑼𝑻🌓☠️ :
🙂🙂🙂
2026-09-08 04:24:40
1
سردار❤️🩹 :
🥰🥰🥰
2026-09-07 13:56:09
1
abbisali🖤🖤✨ :
🖤🖤🖤
2026-10-20 20:25:31
1
G🫀S :
❤️🩹❤️🩹
2026-09-11 12:12:25
1
abbisali🖤🖤✨ :
✨✨✨
2026-10-20 20:25:32
1
To see more videos from user @velvetverses27, please go to the Tikwm
homepage.