@qasim.bilal91: 🚨🔥سینیئر صحافی حامد میر کا دعویٰ ۔🔥🔥🚨 اسٹیبلشمنٹ کا پچھتانے کا وقت شروع ہو گیا ہے وہ اس لیے عمران خان ان کے پاس وہ ہیرا تھا جو انہوں نے اپنے ہاتھوں سے خود گوا دیا جب اب عمران خان اپنی مرضی اور قوم کی طاقت سے حکومت میں بیٹھے گا تو اسٹیبلشمنٹ وہ اسٹیبلشمنٹ نہیں رہے گی بلکہ عمران خان کے سامنے اس اسٹیبلشمنٹ کی اوقات مٹی کے دھول جیسی ہوگی ساری طاقت وہ حکومت میں بیٹھتے ساتھ ہی وزیراعظم کے طور پر اپنے ہاتھوں میں لے لے گا جو پارلیمنٹ کی طاقت تھی وہ بھی بحال کرے گا اور تمام جرنلوں کو اپنے بیرکوں میں بھیج دے گا۔🔥🔥🔥🛑#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhanpti #pakistanpolitics #teamkaptaantiktok #fyp