@hajibilal3095: خیراتی مینڈیٹ پر آنے والے قوم کے فیصلے نہیں کرینگے، وہ وفاقی وزرا 18ویں ترمیم پر بات کر رہے ہیں جو فارم 47 کی پیداوار ہیں، پہلے عوام کے ووٹوں سے جیتو، پھر بات کرو، شرجیل میمن #foruyou #forupage #unfreezemyacount #viwesproblem #releaseimrankhan