@ssj_mureed_256: ٭سپینو کاڑو چہتان بادشاہ میر سید عباسؔ جان سیدؒ جنان٭ سیدؒ کی نسبت وہ چراغ ہے جو دِل کو روشن کرتی ہے، اور عالیٰ مقام وہ ہے جہاں اِنسان اپنی انا کر رب کے قریب ہو جاتا ہے، اور خُدا تک جانے کا راستہ عاجزی سے شروع ہو کر محبت پر حتم ہو جاتی ہے، اور جو دوسروں کے درد کو اپنا درد سمجھ لے وہی حقیقت میں رب کی معرفت پاتا ہے، اور جس کی زبان خاموش ہو جائےمگر دِل بولنے لگےوہی اصل نور کو چھو لیتا ہے۔🙇🏻🩶✨@عامر⚜️