@nawab4652: کبھی کبھی انسان کی طاقت کا اندازہ اس کے ساتھ کھڑے لوگوں سے نہیں، بلکہ اس کے خلاف اکٹھے ہونے والوں سے ہوتا ہے۔ 🔥 جن لوگوں کے درمیان کبھی اتفاق نہیں تھا، اگر وہ بھی آپ کے خلاف ایک صف میں کھڑے ہوجائیں، تو سمجھ جاؤ کہ آپ کی شخصیت اور مقام اُن کے لیے کتنا بڑا خطرہ بن چکا ہے۔ 🐺👑 اکیلا ضرور ہوں، مگر کمزور نہیں… کیونکہ میرے خلاف بننے والا اتحاد ہی میری طاقت کی گواہی ہے۔ #urdushayari #shayari #poetry #fyp #viral