@velvet_despair: محمود درویش کا کہنا ہے : "میری طرف سے سزا کے لئے یہی کافی ہے کہ میں تمہیں اس طرح نہیں دیکھوں گا جس طرح میں تمہیں دیکھتا تھا"۔ کسی انسان کو اس مقام پر نہ پہنچائیں جہاں اس کی چاہ کی شدت ماند پڑ جائے۔ پھر وہ بدلہ نہیں لیتا، بلکہ اس کا نقطہ نظر بدل جاتا ہے، اور نقطہ نظر بدل جانے سے بڑا کوئی خسارہ نہیں۔#foryoupage #foryou