Bro video bht achi but 1 acha sa caption 🤌🏻 sath hua kry
2026-09-07 12:33:58
3
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️🩹 :
تیرا دکھ بھی نہیں رہا مجھ کو،
مجھ کو اس بات کا بھی بڑا دکھ ہے۔
❤️🩹
2026-09-07 12:59:52
9
♡ :
لبوں پہ حرفِ الوداع آ نہ سکا
نگاہوں میں مگر پورا انتظار تھا🥀
2026-09-07 12:43:58
9
🥀عثمانی ✍️ :
مجھے ہنساؤ۔
میں ٹھیک نہیں ہوں۔ مجھے مناؤ۔
میں ٹھیک نہیں ہوں۔ سنا ہے "یاسین" دل میں اترتی ہے۔ مجھے سناؤ۔
میں ٹھیک نہیں ہوں۔ 😭❤️🩹🤧
2026-09-07 12:33:51
11
𝐀ح-🚩 :
Bilkul
2026-09-07 12:26:40
9
Fatima Syed :
اور آخری بار اسے جی بھر کر دیکھا بھی نہیں گیا۔۔🤌🏻🫠
2026-09-07 12:34:29
11
✨️ولید ہریا✨️ :
i🐧:اکیلا ہی ٹھیک ہوں میں یار
لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں اپنا بنا کر
❤️🩹💭🕳️
2026-09-07 16:50:50
5
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
محبوب کی جدائی تو پھر انسان کو ذہنی مریض بنا دیتی ہے
2026-09-07 12:40:00
6
it's Ayziiii🐧 :
رُخصت ۔۔۔۔🥹
بچھڑ تو گیا لیکن وہ اِنسان رُخصت پھر نا ہو سکا ۔
😭😭
2026-09-07 15:49:12
5
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
کچھ الوداع بغیر آواز کے بھی سب کہہ جاتے ہیں 🌇
آنکھوں میں نمی اور دل میں خاموشی...
یہ شاعری دل چیر گئی 😔✨
2026-09-07 13:05:06
4
Gully Boy. 😍 :
اِک حسین آنکھ کے اشارے پر قافلے راہ بھول جاتے ہیں ✨
2026-09-07 18:56:41
1
Alfaaz Aur Ehsaas :
کیا کہنے
2026-09-07 19:01:11
1
nainarao 2223 :
hyee
2026-09-07 18:53:34
1
♡ :
اُس ایک نظر میں کتنی صدیاں گزر گئیں
ہم دیکھتے رہے اور لمحے گزر گئے🥀
2026-09-07 12:44:47
12
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Bilkul... 🌸
2026-09-07 12:37:43
8
🥀عثمانی ✍️ :
😔دل کا زخم کبھی دکھایا نہیں جاتا
غم کا قصہ کبھی سنایا نہیں جاتا
..................غالب...................
تم میرے چہرے کو جی بھر کر دیکھ لینا
کیوں کہ بار بار کفن ہٹایا نہیں جاتا۔ 💯🥺❤️🩹
2026-09-07 12:32:26
8
♡ :
کاش اُس وقت سمجھ آتا کہ جدائی قریب ہے
ہم اُنہیں دیکھنے کے بجائے جی بھر کے دیکھ لیتے🥀
2026-09-07 12:45:24
11
♡ :
اب نہ وہ شخص ہے نہ وہ شام نہ وہ ملاقات
بس ایک آخری نظر ہے جو دل سے جاتی نہیں🥹💔
2026-09-07 12:46:06
9
zoya khan :
sadky
2026-09-07 19:44:29
1
مغل کہتے ہیں، :
omg😳😳
2026-09-07 17:39:08
1
𝐀ح-🚩 :
💗💗💗
2026-09-07 12:26:31
7
it's Ayziiii🐧 :
🥹
2026-09-07 12:35:50
7
sittara000😍 :
😊
2026-09-07 13:51:00
4
Meer Bakku :
💓💓💓
2026-09-07 14:29:56
3
Ansar143 Ansari :
😭😭😭
2026-09-07 17:32:35
2
To see more videos from user @bruno_s76, please go to the Tikwm
homepage.