@mr.loyal073: caption🥀 کامیابی کی راہ میں گھر سے دوری، تنہائی اور بہت سی قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ ہاسٹل کی یہ اداس راتیں اور اپنوں کی یادیں ہی ایک دن ہماری کامیابی کی خوبصورت کہانی بنیں گی۔ 🥀 آج دل اداس ہے، مگر خواب بڑے ہیں؛ اس لیے خود کو مضبوط رکھنا ہے۔ ان شاء اللہ ایک دن یہی محنت رنگ لائے گی اور وہ مقام ملے گا جس کے لیے آج اپنوں سے دور رہ کر محنت کر رہے ہیں۔ 🤲🏻✨ #hostellife #viral #foryou #unfreez #account