@kpkpoliceheroes001: آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے سینٹرل پولیس آفس پشاور میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران پولیس افسران اور جوانوں کی بہترین کارکردگی کو سراہا۔ تقریب میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران اور اہلکاروں میں نقد انعامات اور تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر پولیس اہلکاروں کی محنت، ذمہ داری اور پیشہ ورانہ خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور عوام کی خدمت، امن و امان کے قیام اور بہتر پولیسنگ کے لیے مزید محنت جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ #kpkpolice🇵🇰 #realheroes #kpkpolice #viraltiktok