@imrankhanchupgmail.com: بر سوات، چپریال: "ہمارا کسی سے کوئی دشمنی نہیں، سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہیں بے بنیاد ہیں۔" چپریال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے مولانا رشید محمد کے والد نے واقعے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مختلف افواہوں کی تردید کرتے ہوئے اصل صورتحال سے پردہ اٹھا دیا۔ واقعے کے حوالے سے مولانا رشید محمد کے والد کا مؤقف اور اہم انکشافات جاننے کے لیے مزید تفصیل ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
الله دى دمولانا صاحب مغفرت نصيب كي امين يارب العالمين
2026-09-07 17:27:16
0
milli fashion center matta :
Allah de obakhe 💔😭
2026-09-07 17:12:27
0
hamza khanNp052 :
Allah de obkhe 🥰🥰
2026-09-07 16:52:45
0
Alone 🦇 :
Allah pak da obaki 🥹
2026-09-07 15:31:41
0
HABIBULLAH :
Allah de warla pa Jannat ke aala maqam war kṛi, Ameen. 🤲❤️
2026-09-07 14:59:06
0
Dil Nawaz :
Allah de warta jannatulperdos Naseb ke 😭😭
2026-09-07 14:44:34
0
انصاف کمبل :
2026-09-07 14:26:21
0
🚬✌️صرف تم🤙🍷 :
امیر صاحب اللّٰہ دہ تا لہ ذرہ صبر درکی پہ غم او پہ ہر قسم خبرہ کی درسرہ ولاڑ یو اللہ دہ ہغہ شہادت قبول کی امین
2026-09-07 15:06:43
1
مجيب الرحمن :
2026-09-07 14:14:23
0
JUNAID KHAN :
Allah de obakhe
2026-09-07 15:30:30
1
Khan Khan :
ameen
2026-09-07 15:04:56
0
انصاف کمبل :
2026-09-07 14:25:14
0
Akhtar Ali Chemist :
اللہ تعالیٰ مرحوم مولوی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲
حکومت سے مؤدبانہ مطالبہ ہے کہ اس افسوسناک واقعے کے ذمہ دار قاتلوں کو جلد گرفتار کرکے قانون کے سامنے پیش کیا جائے اور انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں۔
2026-09-07 14:53:22
8
Niazali Shah :
💕بلکل قاتلان دے گرفتار شی او باقاعدہ دے تفتیش اوشی