@sanaankhan52: ہم سب ٹھیک ہونے کی اداکاری کرتے ہیں اور پھر رات کو خود سے ہار جاتے ہیں دن میں سب سے مضبوط بنتے ہیں ہنستے ہیں، مذاق کرتے ہیں، سب کو ہنساتے ہیں "میں ٹھیک ہوں" کہہ کر سب کو یقین دلا دیتے ہیں مگر جیسے ہی رات ہوتی ہے نقاب اتر جاتا ہے کمرے کی خاموشی چیخنے لگتی ہے اور دل کے زخم پھر سے تازہ ہو جاتے ہیں تکیہ گیلا ہو جاتا ہے اور ہمیں پتہ بھی نہیں چلتا سوچیں دیواروں سے ٹکریں مارتی ہیں سانسیں بھاری ہو جاتی ہیں دنیا سوچتی ہے ہم سو گئے حقیقت میں ہم ہر رات خود سے لڑ کر تھک جاتے ہیں