@cutie4833: *آیت اللہ شیخ عبدالکریم حقشناسؒ:* *اگر تم اپنا وقت خدا کی عبادت میں صرف نہیں کرو گے تو خدا تمہاری فرصت چھین لے گا، تاکہ تم دنیا میں الجھ جاؤ!* *خود خدا دنیا سے فرماتا ہے:* *"اس سے اس کا سکون چھین لو، چاہے وہ ارب پتی ہی کیوں نہ ہو۔"*🌱 #fypシ゚viral #viraltiktok #fypppppppppppp #onthisday