@ramzanranakp: پنجاب اسمبلی میں ایم پی اے کی جانب سے پولیس آفیسر کے رویے کے خلاف پیش کی گئی تحریک استحقاق کی کارروائی جس میں راؤ عبد الکریم ( بطور ایڈیشنل آئی جی ہائی وے پٹرولنگ) اور دیگر پولیس افسران پیش ہوئے تھے، تحریک استحقاق کے بعد متعلقہ تھانیدار کو معطل کردیا گیا تھا Disclaimer: Shared for news and informational purposes only. We do not endorse any views expressed. #breakingnews #trending