کون برا ہے اور کون اچھا ہے✌️کون جھوٹا ہے کون سچا ہے کسی کو کیا ملا کسی سے پوچھ کہ کیا بچہ ہے اور پوچھ اپنے دل سے تیرے دل میں کیا رکھا ہے میں تو مانگا ہی خدا سے انسانوں کو ہے ان کو جن کے اندر انسان نیت ہوتی ہے جن کے اندر انسان ہوتا ہے اپ لوگ بہت باتیں کرتے ہو میں نے بھی پلٹ کے اپ کو کوئی جواب دیا نہیں دیا جانا ہے تو جاؤ مگر یاد رکھنا دماغ سے نکالا ہے دل سے نکال کے دیکھو