@pakhtundigital: پوسٹ گریجویٹ کالج آف نرسنگ حیات آباد کے طلبہ کا احت*جاج، طلبہ کا پولیس پر خوات*ین پر ہاتھ اٹ*ھانے اور گاڑی چڑ*ھ*انے کا ال*زام اور پولیس کے خ*لاف کارر*وائی کا مطالبہ۔۔۔ #nursinghospital #hatayabad
Mashallah Beti True ALLAH Ap Sb K Lambi Umar Dy❤️❤️❤️❤️
2026-09-08 05:55:13
2
mamoon :
we want justice
2026-09-08 04:31:16
1
taif khan :
Yar ye too PHSA Wala college he... mere hayal mein?
2026-09-08 08:09:46
1
LADLA AFRiDi ✨🇨🇰🖤 :
abdi Afridi best DSP
2026-09-07 15:35:47
4
Mohsin gohar kakar✅ :
الحمدللہ!
طویل مذاکرات کے بعد تمام مطالبات منظور کر لیے گئے ہیں۔
ابتدائی کارروائی کے طور پر SHO کو معطل کر دیا گیا ہے، جبکہ پرنسپل کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ کل انکوائری رپورٹ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کو پیش کیے جانے کے بعد انہیں بھی معطل کر دیا جائے گا۔
اس سلسلے میں ڈی جی ہیلتھ سروسز اور اسپیشل سیکریٹری ہیلتھ کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیٹی کل شام 5 بجے تک اپنی رپورٹ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کو پیش کرے گی۔ رپورٹ کی روشنی میں باقی ذمہ داران کے خلاف بھی مزید کارروائی کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔
ہم تمام متعلقہ اداروں، ارباب شیرعلی صاحب اور ذمہ دار حکام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے عوامی مطالبات اور انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری اقدامات کی.
2026-09-07 20:56:45
3
#DrZIA :
zulam kia hy sab ka qasowar principal hy,
2026-09-08 04:39:15
1
itx Fahad ❤️ :
great job
2026-09-08 10:46:24
0
SALARrrrrrrr :
good👍
2026-09-07 22:08:17
2
Bloom Aura 🌟 :
so shameful act by police
2026-09-07 19:08:42
1
kaleemyousufzai6 :
Justice 💪
2026-09-07 21:33:43
0
👑itx TAYAF AFRIDI 056👑 :
we want justice
shame on kpk police
2026-09-08 08:08:58
0
🤞$Khuzaifa_khan-🤞 :
nursing best feild in Pakistan..
2026-09-08 10:26:40
0
👑itx TAYAF AFRIDI 056👑 :
My cxn Umar @Af͢͢͢rͥidͣiͫ I appreciate you
hm ap Ka sath ha full support insha'Allah
2026-09-08 08:12:49
0
Cₐₜₒ ₑYₑₛ 🍁 :
💯 present
2026-09-08 10:23:57
0
•* RN FARMAN °• :
#CM
2026-09-08 05:50:19
0
To see more videos from user @pakhtundigital, please go to the Tikwm
homepage.