@mahroo.g21: وہ دربارِ نبی ﷺ، جہاں ہر سوالی کو عطا ملتی ہے 📝 مدینے کے تاجدار حضرت محمد ﷺ کی بارگاہِ رحمت وہ مقام ہے جہاں خالی ہاتھ آنے والا بھی امید لے کر لوٹتا ہے۔ ❤️ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی بار بار مدینے کی حاضری نصیب فرمائے اور اپنے محبوب ﷺ کی محبت ہمارے دلوں میں ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻 🏷️ #مدینہ #نبی_کریم ﷺ #درود_شریف #عشق_رسول ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ#VoiceEffects