@waqasschoolandcollege: 📚🌟 وقاص پبلک ہائی سکول اینڈ کالج 🌟📚 🎉 موسمِ گرما کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز! 🎉 الحمدللہ! نئے داخلوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک بہت سے طلبہ وقاص پبلک ہائی سکول اینڈ کالج میں داخلہ لے چکے ہیں۔ 📖✨ ہم اپنے تمام نئے داخل ہونے والے طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ 🌹 جو والدین ابھی تک اپنے بچوں کا داخلہ نہیں کروا سکے، وہ جلد از جلد اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے وقاص پبلک ہائی سکول اینڈ کالج کا حصہ بنائیں۔ 🎓 معیاری تعلیم | بہترین تربیت | روشن مستقبل 🏫 وقاص پبلک ہائی سکول اینڈ کالج