MY FATHER (SHEIKH BABAR ALI 🫀) Such a pure soul and a voice I will miss forever🥹. May Allah raise his rank, and grant him the highest place in Jannat-ul-Firdous (Ameen)
2026-09-08 20:31:08
4
𝗦𝗵𝘆𝗸𝗵 𝗕𝗮𝘀𝗶𝘁♛ :
My Father the great Sheikh Babar Ali❤️
2026-09-08 13:56:29
6
️ :
mere abu bhi bethy hb Abdul Hafeez(late)
2026-09-11 14:42:38
2
. :
waa h
2026-09-10 03:37:27
1
asabhhggj :
حفیظ صاحب بھی بیٹھے ہیں ملک آفتاب صاحب بھی نظر آ رہے ہیں حفیظ صاحب کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2026-09-10 14:49:38
2
Syed Imran Haider Naqvi :
Shaikh Babar, Shaikh Zia, Akhtar Ali 💕
2026-09-07 14:51:47
3
Moiz Mughal🍁 :
میرے تایا ابو آفتاب احمد بلدیہ والے بھی بیٹھے ہیں
2026-09-07 18:42:00
2
syed waqar Naqvi :
بابر صاحب کو میں نے پہلی دفعہ سنا ہے۔ ماشاءاللہ، بہت ہی خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی آواز تھی۔ یہ غزل بھی میری بہت پسندیدہ ہے، اور میں نے اسے پہلے بھی کئی آوازوں میں سنا ہے، لیکن بابر صاحب نے جس خوبصورتی اور احساس کے ساتھ اسے گایا، وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔
افسوس کہ بابر صاحب اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ اگر بابر صاحب کی مزید ایسی ویڈیوز یا غزلیں موجود ہوں تو براہِ کرم مجھے ضرور بتائیے گا، میں انہیں مزید سننا چاہوں گا۔
2026-09-09 05:53:06
1
Iftikhar Uddin Siddiqui :
lajawab
2026-09-11 17:37:00
1
Rashid Baig :
Nice
2026-09-09 12:03:36
1
SH〆HΔMID🇵🇰🇦🇪🇹🇷 🇲🇹 🇪🇺 :
akhter chachu b tey is mian Allaha unki b magfirat farmaye
2026-09-07 16:44:34
1
Asif Shah :
Allah pak shaikh Babar ki magfirt farmay Ameen 😭
2026-09-08 18:28:25
1
Asad Shahzad :
old is gold
2026-09-08 11:55:28
0
fareed :
Mara Abu bi btha ha Rafiq sab 🥰🥰
2026-09-07 15:59:50
0
syed waqar Naqvi :
singer ka naam plz btaye.
ye poori ghazal inke available ho to .
2026-09-08 09:04:51
0
𝗦𝗵𝘆𝗸𝗵 𝗕𝗮𝘀𝗶𝘁♛ :
Gems of Taxila Sheikh Family❤️
2026-09-08 13:34:37
1
SH〆HΔMID🇵🇰🇦🇪🇹🇷 🇲🇹 🇪🇺 :
Allaha magfirat farmaye mry chachu babar ki....legends
2026-09-07 16:44:13
2
syed waqar Naqvi :
واہ، کیا خوبصورت اور یادگار دور تھا! ❤️ٹیکسلا کی ثقافتی محفلیں اپنے عروج پر تھیں، جہاں موسیقی کے ساتھ ساتھ محبت، خلوص، اپنائیت اور بے تکلف میل جول بھی اپنی مثال آپ تھا۔ اس ویڈیو میں نظر آنے والے بہت سے شناسا چہرے آج بھی یادوں میں زندہ ہیں، اگرچہ ان میں سے کئی خوبصورت لوگ آج اس دنیا میں موجود نہیں۔ گانے والے صاحب کی آواز اور انداز بھی اس خوبصورت دور کی یاد تازہ کر دیتا ہے۔ اختر علی صاحب، تنویر شاہ صاحب اور ایسے کئی دوسرے مخلص احباب جن کی محفلیں کبھی ٹیکسلا کی پہچان ہوا کرتی تھیں، آج صرف یادوں کا حصہ ہیں۔ کاش اس دور کی مزید ویڈیوز بھی سامنے آئیں، کیونکہ یہ صرف ویڈیوز نہیں بلکہ ہمارے شہر ٹیکسلا کی ثقافت، محبت، دوستی اور خلوص بھری محفلوں کی زندہ یادگاریں ہیں۔ ایسے لوگ اور ایسا زمانہ بار بار نہیں آتا۔ اللہ تعالیٰ جو احباب ہم سے بچھڑ گئے ہیں ان سب کی مغفرت فرمائے اور جو ہمارے درمیان موجود ہیں انہیں سلامت رکھ
2026-09-08 09:03:38
0
J.R :
sheikh Akter Ali ke koi video bhi lagaen 🥰
2026-09-08 05:32:32
0
Butt Waqas :
پاپا ظہیر پہلوان،،اور ماما بلو کا بھائی بھی ویڈیو میں موجود ہے 🙏🏼
2026-09-07 18:09:21
1
Mohsin Riaz :
Allah pak darajat Boland farmay ameen , mamu sheikh Babar
2026-09-08 05:52:23
0
KHURRAM SHEHZAD AWAN :
Allah Akhter Ali sheikh samait tamam marhumeen ki maghfirat farmaye Ameen .
2026-09-08 07:01:06
0
HM🔱 :
allah Magfirat Farmaye mery mamu sheikh baber ki❤️❤️
2026-09-08 19:04:34
2
J.R :
Mamu sheikh babar 1999 🥰🥰🥰
2026-09-07 18:56:15
0
SHEIKH KASHI :
kiya bat ha g
2026-09-07 16:22:26
0
To see more videos from user @mehdiadvocate1, please go to the Tikwm
homepage.