@abdullahverse: ہم نے تمہیں دل سے چاہا، تم نے دل سے بھلا دیا، ہمیں چھوڑ کر تم نے کسی اور کو اپنا بنا لیا۔ #foryoupage #sadpoetry #growth #growth #tiktokgrowthchallenge
ہمارے حصے میں ہماری پسند کا کچھ نہیں آیا
ہمارے پسند کے لوگ بھی ،لوگ لے گئے خان🥺
2026-09-08 10:13:03
138
Khizar hayat :
لوگ منزل پر پہنچ کر سب سے پہلے اسی چراغ کو بجاتے ہیں
جس نے اندھیرے میں ان کی رہنمائی کی تھی
2026-09-08 19:28:43
56
Gul :
یہ تکلیف برداشت کرنے کی سب کو ہمت دے
لیکن بہت مشکل ہے
2026-09-08 06:11:15
36
🫠᭡ 𝐌𝐀𝐍𝐎𝐎⏤͟͟͞͞ 💋Hon Yar :
جب نئے میسر ہوں تو پھر
پرانے
بوجھ لگنے لگ جاتے ہیں👍
2026-10-09 23:20:32
7
SK queen :
hy rona agaya mujy to is bhai ko dekh k..🥺🥺
2026-09-10 09:47:56
22
Mano billi :
Usko gye bhi 4 saal ho gye pr aj bhi lgta hy abhi kl ki bat hy. 🥺🥺🥺😭
2026-09-13 11:18:18
13
💔RAJPOOT :
💞:پڑھ رہا ہوں کتابیں عشق کی 📖۔
اگر بن گیا وکیل تو بے وفاؤں کی خیر نہیں 🥺❤️🔥
2026-09-09 06:37:25
21
innocent :
🖤❤️🩹:وفاؤں کے سفر میں بس یہی تماشا رہا 🚶♂️🥀
کوئی اپنا بنا کے چھوڑ گیا، کوئی یقین دلا کے توڑ گیا 💔💔
2026-09-12 17:24:00
20
Usman Ghani :
اچانک الگ سمتوں میں جانے والی جو دو گاڑیاں چھوٹتی ہیں
یہ وہ سین تھا جب مری انگلیوں سے تری انگلیاں چھوٹتی ہیں
2026-09-11 18:48:19
8
Piyari Nimra :
کچھ طبیعت بھی ملی تھی ایسی چین سے جینے کی صورت نہ ہوئی ll
جیسے چاہا اسے اپنا نہ سکے، جو ملا اس سے محبت نہ ہوئی !
😥😥
2026-09-28 17:12:03
9
Faryal faisal7225 :
uufff ansu agaye
2026-09-12 02:15:47
5
❤Duya Amina (Khan)❤️ :
bewafa warat💔🥺🥺
2026-09-11 11:07:27
7
❤️🩹Broken Soul❤️🩹 :
دِل تو ہوتے ہیں ٹُوٹنے کے وَاسطے مَگر،
پھر بھی میرا دِل تیرے ہَاتھوں ٹُوٹنا نہیں بَنتا تھا
تُو تو عُمر بَھر کے لیے دَرکار تھا مُجّھے __
تیرا سَاتھ نِصف رَاہ میں چُھوٹنا نہیں بَنتا تھا۔!🖤
2026-09-19 06:41:32
5
𒆜 بادشاہ 𝘈𝘻𝘭𝘢𝘯 𝘫𝘶𝘵𝘵 :
جب نئے میسر ہوں تو پھر
پرانے
بوجھ لگنے لگ جاتے ہیں👍
2026-09-11 04:24:05
68
Meerha🥰🥰 :
hayyy kbi b kise ka mahbob chor kr na jain insan khaen ka nae rhta life taba ho jati h kise ko bula dana main
2026-09-13 14:30:06
14
ⱼᵤ𝚗ₐᵢ𝚍🍁 :
Bilkul 💯
2026-09-11 11:04:56
7
💘💘Noor Fatima💃🕺 :
o ho
2026-09-12 10:44:16
5
M Umer Jahangir Taba :
اس فیلنگ کو بس وہی سمجھتا ہے جو اس میں سے کبھی گزرا ہے
2026-09-08 06:57:14
97
🙋Q.S.D🙋🌹🥰 :
ufff
2026-09-11 05:01:15
8
Queen...Jan..🫀 :
hayeee Allah 😭😭😭😭
2026-09-11 10:08:56
5
SYED 👑 :
bhut pyar karta tha ma usai.😭.🥀😞💔
2026-09-08 22:21:08
7
allطaf35 :
جب نئے میسر ہوں تو پھر
پرانے
بوجھ لگنے لگ جاتے ہیں👍
2026-09-09 09:03:36
13
✍️𝘽𝙧𝙖𝙞𝙣𝙬𝙖𝙫𝙧 C₈H₁₁NO₂ :
محبت کیسی ہوتی ہے یار ہم نے بھی کرنی ہے
26 سال کے ہو گئے ابھئ تک نہیں ہوئی [Tears of joy][Big LOL]
2026-09-08 14:56:09
21
To see more videos from user @abdullahverse, please go to the Tikwm
homepage.