@sjhs72: I recommend a great pair of pinking shears. #Scissors #PinkingShears #serger #CraftScissors #ProductRecommendation

sjhs72
sjhs72
Open In TikTok:
Region: US
Monday 07 September 2026 14:47:36 GMT
11262
35
1
8

Music

Download

Comments

juanitaharriss
juanitaharriss :
❤️❤️❤️
2026-09-09 21:07:42
0
To see more videos from user @sjhs72, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#امام__شاہ__ولی___اللہ___محدث___دہلوی___رح  #ابتدائی_________زندگی  21 فروری 1703ء (1114ھ) کو موضع پھلے (ضلع مظفر نگر / اتر پردیش) میں شاہ عبد الرحیم دہلوی کے گھر پیدا ہوئے، آبائی علاقہ دہلی تھا ، نسبی اعتبار سے فاروقی ، سکنی لحاظ سے دہلوی اور فقہی اعتبار سے حنفی تھے، #تعلیم  شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمہ نے پانچ سال کی عمر میں تعلیم شروع کی، اور سات سال کی عمر میں قرآن کریم کی تکمیل فرمائی، ساتویں سال کے آخر میں آپ نے فارسی اور عربی کے ابتدائی رسائل پڑھنا شروع کیے اور ایک سال میں ان کو مکمل کیا، اس کے بعد آپ نے صرف ونحو کی طرف توجہ مبذول فرمائی، اور دس سال کی عمر میں نحو کی معرکۃ الآراء کتاب
#امام__شاہ__ولی___اللہ___محدث___دہلوی___رح #ابتدائی_________زندگی 21 فروری 1703ء (1114ھ) کو موضع پھلے (ضلع مظفر نگر / اتر پردیش) میں شاہ عبد الرحیم دہلوی کے گھر پیدا ہوئے، آبائی علاقہ دہلی تھا ، نسبی اعتبار سے فاروقی ، سکنی لحاظ سے دہلوی اور فقہی اعتبار سے حنفی تھے، #تعلیم شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمہ نے پانچ سال کی عمر میں تعلیم شروع کی، اور سات سال کی عمر میں قرآن کریم کی تکمیل فرمائی، ساتویں سال کے آخر میں آپ نے فارسی اور عربی کے ابتدائی رسائل پڑھنا شروع کیے اور ایک سال میں ان کو مکمل کیا، اس کے بعد آپ نے صرف ونحو کی طرف توجہ مبذول فرمائی، اور دس سال کی عمر میں نحو کی معرکۃ الآراء کتاب "شرح جامی” تک پہنچ گئے، صرف و نحو سے فراغت کے بعد علوم عقلیہ اور نقلیہ کی طرف متوجہ ہوئے اور پندرہ سال کی عمر میں تمام متداول درسی علوم سے فارغ ہو کر درس و تدریس کا آغاز فرمایا، اس عرصے میں آپ نے اکثر و بیشتر کتابیں اپنے والد حضرت شاہ عبدالرحیم صاحب سے پڑھیں اور انہی سے بیعت ہو کر 17 سال کی عمر میں بیعت و ارشاد کی بھی اجازت حاصل کی اور ١١٤٣ھ تک اپنے والد حضرت شاہ عبدالرحیم صاحب کی مسند درس وارشادکو سنبھالا اور خلق خدا کو فائدہ پہنچایا 1143ه‍ میں جب کہ آپ کی عمر 30 سال کے قریب تھی، حرمین شریفین کی زیارت کی اور وہاں کے مشائخ سے علوم حاصل کیا، شیخ ابو طاہر محمد بن ابراہیم کردی مدنی سے "بخاری شریف” کی سماعت فرمائی اور "صحاح ستہ”، موطا امام مالک، مسند دارمی اور امام محمد کی "کتاب الاثار” کے اطراف ان کے سامنے پڑھے اور ان کے علاوہ شیخ عبداللہ مالکی مکی رحمہ اللہ اور شیخ تاج الدین حنفی رحمہ اللہ سے بھی آپ نے فیض حاصل کیا۔ اولاد ۔۔۔حکیم الامت حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کے چار صاحبزادے تھے ۔۔۔حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ حضرت شاہ عبدالغنی محدث دہلوی رحمۃ اللہ حضرت مولانا شاہ عبدالقادر محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ حضرت شاہ رفیع الدین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ وفات۔۔۔حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ نے 1176ھ بمطابق 1762ء میں وفات پائی۔۔۔۔

About