@rooh_e_skoon_: ہر وہ بات جو تم میری غیر موجودگی میں کرتے ہو، اسے مجھ سے چھپانے کی ضرورت نہیں… کیونکہ میرے علم سے زیادہ، اللہ کے علم میں ہے۔ اور جس حقیقت کا گواہ اللہ ہو، وہاں کسی وضاحت کی ضرورت نہیں رہتی۔ 🤍 بس اتنا یقین کافی ہے: اللہ سب دیکھ رہا ہے، اور انصاف بھی وہی کرے گا۔ #islamic_video #AllahHuAkbar #urduquotes #foryourpage #rooh_e_skoon_