@nimracheema06: اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے وہ پہلے ڈھیل دیتا ہے اور دیتا جاتا ہے وہ جب رسی کو کھینچتا ہے نا تو انسان منہ کے بل آکر گرتا ہے اور پھر کائنات کی کوئی شے اسے اٹھا نہیں سکتی وہ لوگ جو تمہارے ساتھ ظلم کر کے سکون سے بیٹھے ہوئے ہیں نہ وہ آج نہیں تو کل مکافاتِ عمل کا مزہ ضرور چکھیں گے 🙌❤️🩹🖤❣️#foryou #poetrylover #growmyaccount #foryou