چاند ستارے پھول پرندے شام سویرا ایک طرف
ساری دنیا اس کا چربہ اس کا چہرہ ایک طرف
وہ لڑ کر بھی سو جائے تو اس ماتھا چوموں میں
اس سے محبت ایک طرف ہے اس سے جھگڑا ایک طرف
2026-09-23 21:16:51
5
Waqas Mudassar :
💘💘💘💘💘💘❤️❤️❤️❤️❤️💘💘💘💘💘
چاند ستارے پھول پرندے شام سویرا ایک طرف
ساری دنیا اس کا چربہ اس کا چہرہ ایک طرف
وہ لڑ کر بھی سو جائے تو اس کا ماتھا چوموں میں
اس سے محبت ایک طرف ہے اس سے جھگڑا ایک طرف
💘💘💘💘💘💘❤️❤️❤️❤️❤️💘💘💘💘💘