Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@flourishfitco: Toddler Toy Finds ✨ #toddlertoy #toddlersoftiktok #activitiesfortoddlers
Shayla | mom life 🎀
Open In TikTok:
Region: US
Monday 07 September 2026 14:55:56 GMT
1139
17
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.55MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
2.18MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @flourishfitco, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
مکمل پڑھیں ہو سکتا ہے کہ آ پ بہت سے پچھتاؤں سے بچ جائیں* بہن بھائیوں کا رشتہ دنیا کا سب سے انمول اور بے غرض رشتہ ہوتا ہے۔ بچپن میں ہم ایک ہی چھت کے نیچے لڑتے ہیں، روٹھتے ہیں، ایک دوسرے کی چیزیں چھین لیتے ہیں، لیکن یہی لڑائی ہی ہماری محبت کی بنیاد ہوتی ہے۔ جوانی آتی ہے تو ذمہ داریاں، نوکریاں، شادیاں اور شہروں کی دوریاں ہمیں الگ کر دیتی ہیں۔ پھر ہمیں پتہ چلتا ہے کہ وہ جو ساتھ تھا وہ کتنا مختصر تھا۔ اگر یہ ساتھ بچھڑ جائے، اگر دلوں میں سختی آ جائے اور انا بیچ میں آ جائے تو یقین کرو پوری زندگی آپ کو ایسا کوئی رشتہ نہیں ملے گا جو آپ کو بغیر کسی مطلب کے سمجھے، آپ کے دکھ میں آپ کے ساتھ کھڑا ہو۔ دوست آئیں گے، دنیا ملے گی، لیکن بہن بھائی جیسا احساس کرنے والا کوئی نہیں ملے گا۔ اور پھر ایک وقت آتا ہے جب ہم میں سے کوئی دوسرے کا جنازہ پڑھے گا۔ کبھی سوچا ہے؟ ہم بہن بھائیوں میں سے ایک ایسا ضرور ہوگا جو سب سے آخر میں رہے گا، جو سب کو کندھا دے گا،مگر اس کو کوئی سگا بھائی کندا نہیں دے گا کیونکہ وہ آخری ہوگاا جس کا جنازہ اس کا کوئی سگا بہن بھائی نہیں پڑھ سکے گا کیونکہ وہ سب سے آخر میں چلا گیا ہوگا۔ اس لیے میرے دوست، جب تک وقت ہے، جب تک ساتھ ہے، اس رشتے کی قدر کر لو۔ سخت دل مت بنو۔ روٹھے ہو تو منا لو، کیونکہ یہ معافی کا موقع بار بار نہیں ملتا،،، اس لیے اپنے اردگرد کے لوگوں کا خیال رکھیں، اپنی فیملی کا خیال رکھیں، فیملی ممبرز کا خیال رکھیں، بہن بھائیوں کا خیال رکھیں جب تک زندہ ہیں۔ آج تک کوئی بھی واپس نہیں آیا جو اس جہاں سے اترا ہے، موت کے گھاٹ جو بھی اترا ہے اور اس دنیا سے اس جہاں کی طرف جو بھی گیا ہے، آج تک کوئی لوٹا نہیں ہے۔ تو پھر ساری زندگی کا پچھتاوا رہ جاتا ہے کاش ہم انکو کچھ وقت دے پاتے کاش انکی خدمت کرتے اور زیادہ انکلیے راحت کا ذریعہ بنتے کاش آخری وقت پاس ہوتے کہ کاش ایسے نہ ہوتا تو ایسے ہوتا، ایسے نہ ہوتا تو ویسے ہو جاتا۔ بس پھر یہ کاش ہی رہ جاتا جو جینا مہا ل کرتا یہ چیزیں پھر ساری زندگی کا روگ بن جاتی ہیں۔ تو جب تک رہیں، اچھے رہیں، مخلص رہیں ایک دوسرے کے ساتھ۔ اور یہ بڑے خوبصورت رشتے ہیں جو اللہ کی طرف سے بنائے گئے ہیں، جو گفت ہیں اللہ کی طرف سے، تو ان رشتوں کا کوئی مول نہیں ہے۔ کوئی نعم البدل نہیں۔ تو اللہ سے دعا کریں کہ جو لوگ اس دنیا سے چلے گئے ہیں اللہ پاک ان کی بخشش فرمائے، جو چلے گئے ہمیشہ یاد رکھیں ان کو دعاؤں میں، اور ہم جو زندہ ہیں ہمیں اسلام کے مطابق چل کر زندگی بسر کرنے کی توفیق دے اللہ پاک، اور ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمائے۔ زندگی اسلام والی، موت ایمان والی اللہ پاک دے۔ 😭😭😭😭😭😭😭😭😭 تو دنیا کے معاملات ادھر ہی رہ جائیں گے، کوئی بھی بندہ ساتھ کچھ بھی لے کے نہیں گیا، کفن کی کوئی جیب نہیں ہوتی۔ جتنے بھی لوگ گئے ہیں وہ خالی ہاتھ گئے ہیں، اگر ساتھ گیا ہے تو اس کے اپنے اعمال گئے ہیں۔ اور ایسا کام کر کے جائیں کہ آپ لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہی Shahbaz #deplines🔥😥😔😞💔 #fyp #onthisday
Lớp phủ Bụi trắng bay cho edit CapCut #capcut_edit #taplh #fyppppppppppppppppppppppp #trending
So Rob has had ONLY 12 bad days, for the rest of the fellas…NOT so much #CalabassasFightcompanion
😍
#الرياض_جده_مكه_الدمام_المدينه_الخرج_أبها #الرياض❤️ #explor #الامارات_العربية_المتحده🇦🇪 #الرياض_جده_مكه_الدمام_المدينه #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂 #damani_model #اكسبلورexplore #fyp
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy