@misha23474: ہاتھ کی لکیروں میں ڈھونڈتے رہے ہم اپنا نصیب، مگر قسمت نے بھی خاموش رہ کر جواب دے دیا۔ 🖤 کچھ خواب لکیروں میں لکھے تھے کبھی، وقت گزرا تو وہ بھی مٹتے چلے گئے۔ 🥀 ہاتھ کی لکیریں بھی کتنی عجیب ہیں، جس کو چاہو وہ نصیب میں نہیں ہوتا۔ 💔 #foryou #misharajpoot #misha23474 #misha #shadow_angel_8