@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 07 September 2026 14:59:34 GMT
25377
3292
103
206

Music

Download

Comments

.phile11
selenophile 11 :
Proud moment for me,Jazakallah Talha bahi🥹❤️‍🩹❤️🌸
2026-09-07 15:16:22
15
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
aaawww talwinder my fvrt ,✨🤍🫀🫰🥹
2026-09-07 15:02:38
14
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly..... 🙌🏻
2026-09-07 15:01:36
9
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
hayeeee exactly 💯🥺
2026-09-07 15:06:27
9
maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
کچھ کیفیتیں لفظوں میں بیان نہیں ہوتیں...
2026-09-07 15:14:55
12
simran22410
Simran :
کبھی کبھی لاعلمی ہی زندگی کا سب سے خوبصورت سکون ہوتی ہے...✨🫠
2026-09-07 15:10:35
12
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
کاش کچھ لوگوں کی حقیقت کبھی معلوم ہی نہ ہو، دل سکون میں رہتا ہے۔🫠❤️‍🩹
2026-09-07 15:05:16
12
minhail138
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
bilkul ❤️‍🩹
2026-09-07 15:01:08
11
parisaqib
Maa ki 2 jaan :
زندگی کی خوبصورتی بس وہم کے قائم رہنے تک ہے، حقیقت تو انسان کو اندر سے اجاڑ دیتی ہے۔🌾
2026-09-07 15:41:38
7
scorpion60935
scorpion :
ہم نے لوگوں کو قریب سے دیکھا تو جانا، چہرے خوبصورت تھے مگر حقیقت کچھ اور تھی۔
2026-09-07 15:09:22
8
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
زندگی صرف تب تک خوبصورت ہے، جب تک سب بوجھ ماں باپ نے اٹھائے رکھے ہیں۔ ❤️‍🩹
2026-09-07 16:35:54
6
aijazali1107862
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
سچ ہے... حقیقت سامنے آتے ہی سب خوبصورت لگنا بند ہو جاتا ہے 💔
2026-09-07 15:40:08
5
mirhaa1214
Mari :
زندگی بہت خوبصورت ہے حقیقتوں سے دور رہے کر جئیں۔۔۔🖤🫠
2026-09-07 15:11:03
6
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
زندگی تب تک خوبصورت ہے۔ جب تک ہمارے والدین ہمارے ساتھ ہے۔ 💯🥲🤧
2026-09-07 15:03:19
11
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
Zindagi ....🦋 جانم ۔۔۔۔۔🫀۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپکے ہونے سے ہی تو زِندگی زندگی لگتی ہے اب آپ پر لازم ہے اتنے دن ہوئے اب تو نظر آجائیں #تیم ۔۔۔🥹🦋🫰
2026-09-07 15:05:01
17
minhail138
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
اور جب حقیقت سے سامنا ہوا تو پتہ چلا لوگ صرف باتوں سے ہی اپنے ہیں🥺
2026-09-07 15:05:59
9
.phile11
selenophile 11 :
حقیقتیں کو جان لینا چاہیے، فریب میں رہنے سے صرف ذہنی حالت نہیں بلکہ زندگی بھی تباہ ہوتی ہے۔۔۔❤️‍🩹🫠
2026-09-07 15:17:19
7
scorpion60935
scorpion :
حقیقت سے نظریں چرا لینے سے، حقیقت کبھی بدل نہیں جاتی۔
2026-09-07 15:09:37
6
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
Bilkul 🫠
2026-09-07 15:16:39
6
simran22410
Simran :
Music....and lines..🤌🏻🫠
2026-09-07 15:09:27
7
mahiii5920
Mahiii :
حقیقت سے نہ واقف صورتوں پر فدا ہے لوگ💯💔
2026-09-07 15:04:26
15
noora_n295
NOORYy :
حقیقت سے بہتر ہے خوابوں کی دنیا 🫠🥀
2026-09-07 15:02:12
14
awan42062
Awan :
لوگوں کی حقیقت اگر پہلے ہی معلوم ہو جائے تو دنیا میں کبھی کوئی رشتہ خوبصورت نہ رہے 🌸🫠
2026-09-07 16:08:56
4
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
وہ خدا لوگوں کے چہرے دکھا کر پوچھتا ہے بتا اے بندے میرے سوا کون ہے تیرا
2026-09-07 15:07:42
9
awan42062
Awan :
"زندگی کی حقیقت کو بس اتنا ہی جانا ہےدرد میں اکیلے ہیں اور خوشیوں میں زمانہ ہے"
2026-09-07 16:10:04
4
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About